أَبُو النَّضْرِ ، إِسْرَائِيلُ ، جَابِرٍ ، عَامِرٍ ، قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ , قَالَ:" مَا مِنْ شَيْءٍ كَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا وَقَدْ رَأَيْتُهُ , إِلَّا شَيْئًا وَاحِدًا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يُقَلَّسُ لَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ" , قَالَ جَابِرٌ: هُوَ اللَّعِبُ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا قیس بن سعد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور باسعادت میں جو چیز بھی پائی جاتی تھی وہ میں اب بھی دیکھتاہوں سوائے ایک چیز کے اور وہ یہ کہ عیدالفطر کے دن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے تفریح مہیا کی جاتی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15479]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف جابر
الحكم: إسناده ضعيف لضعف جابر