☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15429
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15429
حدیث نمبر: 15429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، رَجُلٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ بَعَثَ بِشْرَ بْنَ سُحَيْمٍ فَأَمَرَهُ، أَنْ يُنَادِيَ: أَلَا إِنَّهُ" لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا نَفْسُ مُؤْمِنٍ، وَإِنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ" , يَعْنِي: أَيَّامَ التَّشْرِيقِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یہ منادی کرنے کا حکم دیا ہے کہ جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہو گا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15429]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (15428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15430)