☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 1533
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 1533
إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، مَالِكٌ يَعْنِي ابْنَ أَنَسٍ ، أَبُو النَّضْرِ ، عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِي
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، قال: حَدَّثَنَا مَالِكٌ يَعْنِي ابْنَ أَنَسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ لِحَيٍّ يَمْشِي:" إِنَّهُ فِي الْجَنَّةِ" , إِلَّا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کسی زندہ شخص کے حق میں یہ فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ ”یہ زمین پر چلتا پھرتا جنتی ہے“، سوائے سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ بَاقِي الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ/حدیث: 1533]
حکم دارالسلام
. إسناده صحيح، خ: 3812، م: 2483 .
Grade: . إسناده صحيح، خ: 3812، م: 2483 .
← Previous Hadith (1532) Back to Bab Next Hadith → (1534)