يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، زُهَيْرٌ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ , فَمُطِرْنَا , فَقَالَ:" مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيُصَلِّ فِي رَحْلِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سفر میں نکلے راستے میں بارش ہو نے لگی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص اپنے خیمے میں نماز پڑھنا چاہے تو یہیں نماز پڑھ لے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15280]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، م: 698، أبو الزبير لم يصرح بالتحديث، وانظر: 14503
الحكم: صحيح لغيره، م: 698، أبو الزبير لم يصرح بالتحديث، وانظر: 14503