بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15249
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15249
حدیث نمبر: 15249 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَقَالَ:" إِذَا أَعْجَبَتْ أَحَدَكُمُ الْمَرْأَةُ , فَلْيَقَعْ عَلَى أَهْلِهِ , فَإِنَّ ذَلِكَ يَرُدُّ مِنْ نَفْسِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک کپڑے میں کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ اور کوئی عورت کسی دوسری عورت کے ساتھ اپنا برہنہ جسم نہ لگائے اس سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے۔ اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے پاس آئے اور وہ اسے اچھی لگے تو اسے چاہیے کہ اپنی بیوی کے پاس آ جائے کیونکہ اس طرح اس کے دل میں جو خیالات ہوں گے وہ دور ہو جائیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15249]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، م: 1403، وإسناده سابقه، وانظر: 14537
الحكم: صحيح لغيره، م: 1403، وإسناده سابقه، وانظر: 14537
← پچھلی حدیث (15248) باب پر واپس اگلی حدیث (15250) →