بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15215
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15215
حدیث نمبر: 15215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَعْدٍ الصَّغَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَطَاء ، وأَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الصَّغَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاء ، وأَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ , وَالْمُزَابَنَةِ، وَالْمُخَابَرَةِ , وَأَنْ يُبَاعَ الثَّمَرُ حَتَّى يُطْعَمَ إِلَّا بِدَنَانِيرَ أَوْ دَرَاهِمَ , إِلَّا الْعَرَايَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع محاقلہ مزابنہ بٹائی اور پھل پکنے سے پہلے بیچ سے منع فرمایا ہے جبکہ وہ دینار اور درہم کے بدلے میں نہ ہواور البتہ اس بات کی اجازت دی ہے کہ کوئی شخص اپنے باغ کو عاریۃ کسی غریب کے حوالے کر دے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15215]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل أبى سعد الصغاني، لكنه قد توبع، خ: 2381، م: 1536
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل أبى سعد الصغاني، لكنه قد توبع، خ: 2381، م: 1536
← پچھلی حدیث (15214) باب پر واپس اگلی حدیث (15216) →