بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15212
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15212
حدیث نمبر: 15212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، سَعِيدٌ ، قَتَادَةَ ، عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا" أَوْ" مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ عمری اس کے اہل کے لئے جائز ہے یا اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15212]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2226، م: 1625
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2226، م: 1625
← پچھلی حدیث (15211) باب پر واپس اگلی حدیث (15213) →