☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15087
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15087
زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ , حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَخِي مَاتَ , فَكَيْفَ أُكَفِّنُهُ؟، قَالَ:" أَحْسِنْ كَفَنَهُ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ میر ابھائی فوت ہو گیا ہے میں اسے کس طرح کفن دوں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اسے اچھے طریقے سے کفناؤ۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15087]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد قوي ، وانظر: 14145
Grade: حديث صحيح، وهذا إسناد قوي ، وانظر: 14145
← Previous Hadith (15086) Back to Bab Next Hadith → (15088)