سُفْيَانُ ، عَمْرٌو ، جَابِرًا
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , قَالَ: سَمِعَ عَمْرٌو ، جَابِرًا ، يَقُولُ: سَمِعَتْ أُذُنَايَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَوْمٌ يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ، فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے کانوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ جہنم سے کچھ لوگوں کو نکال کر جنت میں داخل فرمائیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15076]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6558، م: 191
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6558، م: 191