بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15056
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15056
حدیث نمبر: 15056 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ ، أَبِي نَضْرَةَ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ , عَنْ أَبِي نَضْرَةَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ:" مَا مِنْكُمْ مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ , يَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ وَهِيَ حَيَّةٌ يَوْمَئِذٍ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تھا کہ آج جو شخص زندہ ہے سو سال نہیں گزرنے پائیں گے کہ وہ زندہ رہے گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15056]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2538
الحكم: إسناده صحيح، م: 2538
← پچھلی حدیث (15055) باب پر واپس اگلی حدیث (15057) →