بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 14909
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 14909
حدیث نمبر: 14909 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، شُعْبَةُ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَقَقْتُ الْبَابَ، فَقَالَ:" مَنْ هَذَا؟" قُلْتُ: أَنَا، قَالَ:" أَنَا، أَنَا!" كَأَنَّهُ كَرِهَهُ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دروازے پر دستک دے کر میں نے اجازت طلب کی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: کون ہے میں نے کہا میں ہوں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں میں لگا رکھی ہے گویا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ناپسند کیا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14909]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2250، م: 2155
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2250، م: 2155
← پچھلی حدیث (14908) باب پر واپس اگلی حدیث (14910) →