بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 14906
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 14906
حدیث نمبر: 14906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ، فَقَالَ:" أَصَلَّيْتَ الرَّكْعَتَيْنِ؟"، فَقَالَ: لَا، قَالَ:" فَصَلِّهِمَا"، قَالَ: وَكَانَ جَابِرٌ، يَقُولُ: إِنْ صَلَّى فِي بَيْتِهِ، يُعْجِبُهُ إِذَا دَخَلَ أَنْ يُصَلِّيَهُمَا.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے اسی دوران ایک آدمی آیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ تم نے دو رکعتیں پڑھ لی ہیں اس نے کہا نہیں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: پھر دو رکعتیں پڑھ لو سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کسی گھر میں یہ دو رکعتیں پڑھ لی ہوں تب بھی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ مسجد میں آنے کے بعد بھی یہ دو رکعتیں پڑھ جائیں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14906]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 930، م: 875
الحكم: إسناده صحيح، خ: 930، م: 875
← پچھلی حدیث (14905) باب پر واپس اگلی حدیث (14907) →