بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 14846
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 14846
حدیث نمبر: 14846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ: أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا يُدْعَى لِلْمَيِّتِ، فَقَالَ: مَا أَبَاحَ لَنَا فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ، وَلَا أَبُو بَكْرٍ، وَلَا عُمَرُ
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ میت کے لئے کیا دعا کر ے انہوں نے فرمایا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرات شیخین نے ہمارے لئے کسی چیز کو مباح (متعین) قرار نہیں دیا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14846]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن
الحكم: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن
← پچھلی حدیث (14845) باب پر واپس اگلی حدیث (14847) →