☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1476
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1476
حدیث نمبر: 1476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سَعِيدُ بْنُ حَسَّانَ الْمَخْزُومِيُّ ، ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَهِيكٍ ، سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حَسَّانَ الْمَخْزُومِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَهِيكٍ , عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ" , قَال وَكِيعٌ: يَعْنِي: يَسْتَغْنِي بِهِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں جو قرآن کریم کو عمدہ آواز کے ساتھ نہ پڑھے۔“ وکیع نے اس کا معنی یہ بیان کیا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت خوش آوازی سے نہ کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ بَاقِي الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ/حدیث: 1476]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، عبدالله بن أبي نهيك لايعرف
الحكم: صحيح لغيره، عبدالله بن أبي نهيك لايعرف
پچھلی حدیث → (1475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1477)