بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 14660
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 14660
حدیث نمبر: 14660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، أَخْبَرَهُ أَوْ حَدَّثَهُ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ سَمِعَهُ مِنْهُ، قَالَ: قَدِمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ، قَالَ:" فَطَافَ سَبْعًا، وَرَمَلَ مِنْهَا ثَلَاثًا، وَمَشَى أَرْبَعًا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مکہ مکر مہ میں آئے تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خانہ کعبہ کے سات چکر لگائے جن میں سے پہلے تین میں رمل کیا اور باقی چار معمول کی رفتار سے لگائے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14660]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1218 و 1263، وانظر مابعده
الحكم: إسناده صحيح، م: 1218 و 1263، وانظر مابعده
← پچھلی حدیث (14659) باب پر واپس اگلی حدیث (14661) →