أَبُو عَامِرٍ العَقَدِيُّ ، قُرَّةُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ العَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ مَغَانِمَ حُنَيْنٍ، إِذْ قَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ فَقَالَ اعْدِلْ، فَقَالَ:" لَقَدْ شَقِيتُ إِنْ لَمْ أَعْدِلْ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ حنین کا مال تقسیم کر رہے تھے اس دوران ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ انصاف سے کام لیجیے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر میں عدل نہ کر وں گا تو یہ بڑی بدنصیبی کی بات ہو گی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14561]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3138، م: 1063
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3138، م: 1063