يَحْيَى ، شُعْبَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مَنْ هَذَا؟"، فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ:" أَنَا أَنَا!" كَأَنَّهُ كَرِهَ ذَلِكَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دروازے پر دستک دے کر اجازت طلب کی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا کہ کون ہے میں نے کہا کہ میں ہوں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں میں لگا رکھی ہے گویا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ناپسند کیا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14439]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6250، م: 2155
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6250، م: 2155