☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 14434
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 14434
يَحْيَى ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٌ ، جَابِرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنَا عَطَاءٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَغْلِقْ بَابَكَ، وَاذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا، وَأَطْفِئْ مِصْبَاحَكَ، وَاذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ، وَخَمِّرْ إِنَاءَكَ، وَلَوْ بِعُودٍ تَعْرُضُهُ عَلَيْهِ، وَاذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ، وَأَوْكِ سِقَاءَكَ، وَاذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دروازے بند کر لیا کر و اور اس وقت اللہ کا نام لیا کر و کیونکہ جس دروازے پر اللہ کا نام لیا جائے اسے شیطان نہیں کھول سکتا چراغ بجھادیا کر و اور اس پر اللہ کا نام لیا کر و اور اللہ کا نام لے کر مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کر و اور بسم اللہ پڑھ کر برتنوں کو ڈھانپ دیا کر و خواہ کسی لکڑی سے ہی ہو۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14434]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3280، م: 2012
Grade: إسناده صحيح، خ: 3280، م: 2012
← Previous Hadith (14433) Back to Bab Next Hadith → (14435)