بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 14240
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 14240
حدیث نمبر: 14240 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَطَاءً ، جَابِرٌ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَابِرٌ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ، وَالزَّبِيبِ، وَالتَّمْرِ، أَنْ يُنْبَذَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کچی اور پکی کھجور، کشمش اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14240]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5601، م: 1986
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5601، م: 1986
← پچھلی حدیث (14239) باب پر واپس اگلی حدیث (14241) →