☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13966
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13966
حدیث نمبر: 13966 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ ، أَبُو دَاوُدَ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، أَنَسًا
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، سَمِعَ أَنَسًا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ" يُعْجِبُهُ الدُّبَّاءُ"، قَالَ أَنَسٌ: فَجَعَلْتُ أَضَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کدو بہت پسند تھا، ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا یا کسی نے دعوت کی تو چونکہ مجھے معلوم تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کدو مرغوب ہے لہٰذا میں اسے الگ کر کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے کرتا رہا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13966]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، م: 2041، وهذا إسناد ضعيف كسابقه
الحكم: حديث صحيح، م: 2041، وهذا إسناد ضعيف كسابقه
پچھلی حدیث → (13965) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13967)