☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13962
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13962
حدیث نمبر: 13962 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَبَابَةُ ، شُعْبَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ" تَزَوَّجَ عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ"، قَالَ: فَكَانَ الْحَكَمُ يَأْخُذُ بِهِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کھجور کی گٹھلی کے برابر سونے کے عوض ایک انصاری خاتون سے شادی کرلی، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے جائز قرار دے دیا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13962]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2049، م: 1427
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2049، م: 1427
پچھلی حدیث → (13961) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13963)