☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13943
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13943
حدیث نمبر: 13943 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، شُعْبَةَ ، قَتَادَةُ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، حَدَّثَنِي قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" نُهِيَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا، قَالَ: قُلْتُ: فَالْأَكْلُ؟ قَالَ: ذَاكَ أَشَدُّ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر پیے میں نے کھانے کا حکم پوچھا تو فرمایا یہ اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13943]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2024
الحكم: إسناده صحيح، م: 2024
پچھلی حدیث → (13942) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13944)