☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13676
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13676
حدیث نمبر: 13676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، سَلَّامٌ ، عُمَرَ بْنِ مَعْدَانَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" شَهِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيمَةً، مَا فِيهَا خُبْزٌ، وَلَا لَحْمٌ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایسے ولیمے میں بھی شرکت کی ہے جس میں روٹی تھی اور نہ گوشت۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13676]
حکم دارالسلام
حدیث صحیح، وھذا إسناد حسن
الحكم: حدیث صحیح، وھذا إسناد حسن
پچھلی حدیث → (13675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13677)