☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13273
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13273
حدیث نمبر: 13273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو قَطَنٍ ، شُعْبَةُ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ"، أُرَاهُ قَالَ: الْأُولَى، شَكَّ أَبُو قَطَنٍ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا صبر تو صدمہ کے آغاز میں ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13273]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1302، م: 926
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1302، م: 926
پچھلی حدیث → (13272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13274)