☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 13120
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 13120
حدیث نمبر: 13120 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ أَبُو الْمُثَنَّى ، سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، أَبِي مِجْلَزٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ أَبُو الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا بَعْدَ الرُّكُوعِ، يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مہینے تک فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت نازلہ پڑھی اور رعل، ذکوان اور عصیہ کے قبائل پر بددعاء کرتے رہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 13120]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1003، م: 677
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1003، م: 677
پچھلی حدیث → (13119) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13121)