☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 12971
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 12971
حدیث نمبر: 12971 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ ، خَالِدٌ ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَنَسٌ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قال: قَالَ أَنَسٌ :" أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ، وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ"، فَحَدَّثْتُ بِهِ أَيُّوبَ، فَقَالَ: إِلَّا الْإِقَامَةَ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم تھا کہ اذان کے کلمات جفت عدد میں اور اقامت کے کلمات طاق عدد میں کہا کریں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12971]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 603، م: 378
الحكم: إسناده صحيح، خ: 603، م: 378
پچھلی حدیث → (12970) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12972)