☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 12913
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 12913
حدیث نمبر: 12913 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَمَّادٍ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: إِنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصِيبُ التَّمْرَةَ، فَيَقُولُ:" لَوْلَا أَنِّي أَخْشَى أَنَّهَا مِنَ الصَّدَقَةِ، لَأَكَلْتُهَا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو راستے میں ایک کجھور پڑی ہوئی ملتی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے اگر مجھے یہ اندیشہ ہوتا کہ یہ صدقہ کی ہوگی تو میں اسے کھا لیتا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12913]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2055، م: 1071
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2055، م: 1071
پچھلی حدیث → (12912) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12914)