☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 12857
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 12857
حدیث نمبر: 12857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ قوم کا بھانجا ان ہی میں شمار ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12857]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6762، م: 1059
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6762، م: 1059
پچھلی حدیث → (12856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12858)