☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 12422
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 12422
حدیث نمبر: 12422 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النَّضْرِ ، أَبُو جَعْفَرٍ ، الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، وَحُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ ، عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ النُّهْبَةِ، وَمَنْ انْتَهَبَ فَلَيْسَ مِنَّا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوٹ مار کرنے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ جو شخص لوٹ مار کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12422]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
پچھلی حدیث → (12421) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12423)