☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 11953
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 11953
حدیث نمبر: 11953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هُشَيْمٌ ، عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ، قَالَ:" شَهِدْتُ وَلِيمَتَيْنِ مِنْ نِسَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَمَا أَطْعَمَنَا فِيهمَا خُبْزًا، وَلَا لَحْمًا"، قَالَ: فَمَهْ؟، قَالَ:" الْحَيْسُ، يَعْنِي التَّمْرَ، وَالْأَقِطَ بِالسَّمْنِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے دو کے ولیمے میں شامل ہوا ہوں، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں روٹی کھلائی اور نہ ہی گوشت، راوی نے پوچھا پھر کیا کھلایا؟ فرمایا کھجور اور پنیر کا گھی میں بنا ہوا حلوہ۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11953]
حکم دارالسلام
حديث حسن، وهذا اسناد ضعيف لضعف على بن زيد بن جدعان
الحكم: حديث حسن، وهذا اسناد ضعيف لضعف على بن زيد بن جدعان
پچھلی حدیث → (11952) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11954)