بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 11571
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 11571
حدیث نمبر: 11571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانُ ، إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ , قَالَا: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ، مِنْ حَبٍّ وَلَا تَمْرٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ وسق سے کم گندم یا کھجور میں زکوٰۃ نہیں ہے، پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11571]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1405، م: 979
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1405، م: 979
← پچھلی حدیث (11570) باب پر واپس اگلی حدیث (11572) →