☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 11443
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 11443
وَكِيعٌ ، شَرِيكٍ ، سُهَيْلٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا" تَبِعَ جَنَازَةً، لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جنازے کے ساتھ جائے، وہ جنازہ زمین پر رکھے جانے سے پہلے خود نہ بیٹھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11443]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، خ: 1309، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك النخعي
Grade: صحيح لغيره، خ: 1309، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك النخعي
← Previous Hadith (11442) Back to Bab Next Hadith → (11444)