يَحْيَى ، مُجَالِدٍ ، أَبُو الْوَدَّاكِ ، أَبِي سَعِيدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مُجَالِدٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قُلْنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حُرِّمَتْ الْخَمْرُ إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ لَنَا،" فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب شراب حرام ہوگئی تو ہم نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے پاس ایک یتیم بچے کی شراب پڑی ہوئی ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اسے بہانے کا حکم دیا، چنانچہ ہم نے اسے بہا دیا [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11205]
حکم دارالسلام
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد بن سعيد الهمداني
الحكم: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد بن سعيد الهمداني