بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 11182
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 11182
حدیث نمبر: 11182 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى ، دَاوُدَ يَعْنِي ابْنَ قَيْسٍ ، عِيَاضٍ ، أَبِي سَعِيدٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ دَاوُدَ يَعْنِي ابْنَ قَيْسٍ ، عَنْ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ : لَمْ تَزَلْ تُخْرَجُ زَكَاةُ الْفِطْرِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ، أَوْ شَعِيرٍ، أَوْ أَقِطٍ، أَوْ زَبِيبٍ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور باسعادت میں ہمیشہ ایک صاع کھجور یا جو، پنیر یا کشمش صدقہ فطر کے طور پر دی جاتی تھی [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11182]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1508،1505، م: 985
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1508،1505، م: 985
← پچھلی حدیث (11181) باب پر واپس اگلی حدیث (11183) →