بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1118
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1118
حدیث نمبر: 1118 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو السَّرِيِّ هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، شَرِيكٌ ، عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، هُبَيْرَةَ ، عَلِيٍّ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبُو السَّرِيِّ هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، أخبرنا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ فِي حَدِيثِهِ:" أَمَا تَغَارُونَ أَنْ تخْرُجَ نِسَاؤُكُمْ؟"، وَقَالَ هَنَّادٌ فِي حَدِيثِهِ:" أَلَا تَسْتَحْيُونَ أَوْ تَغَارُونَ؟ فَإِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ نِسَاءَكُمْ يَخْرُجْنَ فِي الْأَسْوَاقِ يُزَاحِمْنَ الْعُلُوجَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک مرتبہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے مخاطب ہو کر فرمایا: تمہیں شرم یا غیرت نہیں آتی کہ تمہاری عورتیں گھروں سے باہر نکلیں، مجھے پتہ چلا ہے کہ تمہاری عورتیں بازاروں میں نکل کر طاقتور لوگوں کی بھیڑ میں گھس جاتی ہیں (ان کا جسم مردوں سے ٹکراتا ہے اور انہیں کچھ خبر نہیں ہوتی کہ ان کے جسم کا کون سا حصہ مرد کے جسم کے کون سے حصے سے ٹکراتا ہے)۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 1118]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف شريك القاضي
الحكم: إسناده ضعيف لضعف شريك القاضي
← پچھلی حدیث (1117) باب پر واپس اگلی حدیث (1119) →