بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 10897
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 10897
حدیث نمبر: 10897 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقََالَ: " الشُّهَدَاءُ خَمْسَةٌ: الْمَطْعُونُ , وَالْمَبْطُونُ , وَالْغَرِقُ , وَصَاحِبُ الْهَدْمِ , وَالشَّهِيدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور فرمایا شہداء کی پانچ قسمیں ہیں طاعون میں مبتلا ہو کر مرنا بھی شہادت ہے، پیٹ کی بیماری میں مرنا بھی شہادت ہے دریا میں غرق ہو کر مرنا بھی شہادت ہے اور عمارت کے نیچے دب کر مرنا بھی شہادت ہے، جہاد فی سبیل اللہ میں مارا جانا بھی شہادت ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10897]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 653، م: 1915
الحكم: إسناده صحيح، خ: 653، م: 1915
← پچھلی حدیث (10896) باب پر واپس اگلی حدیث (10898) →