☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 10788
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 10788
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، حَنْظَلَةُ ، سَالِمًا ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ , أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ , قََالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا , يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " يُقْبَضُ الْعِلْمُ , وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ , وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ" , قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَمَا الْهَرْجُ؟ قَالَ بِيَدِهِ: هَكَذَا , يَعْنِي: الْقَتْلَ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علم کو اٹھا نہ لیا جائے فتنوں کا ظہور ہوگا اور ہرج کی کثرت ہوگی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا نبی اللہ! ہرج سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا قتل قتل۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10788]
حکم دارالسلام
وإسناده حسن، خ: 7061، م: 2672
Grade: وإسناده حسن، خ: 7061، م: 2672
← Previous Hadith (10787) Back to Bab Next Hadith → (10789)