بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1077
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1077
حدیث نمبر: 1077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، مِسْعَرٌ ، أَبِي عَوْنٍ ، أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ، عَلِيٍّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ أُكَيْدِرَ دُومَةَ أَهْدَى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَوْ ثَوْبَ حَرِيرٍ، قَالَ: فَأَعْطَانِيهِ، وَقَالَ:" شَقِّقْهُ خُمُرًا بَيْنَ النِّسْوَةِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دومۃ الجندل - جو شام اور مدینہ کے درمیان ایک علاقہ ہے - کے بادشاہ اکیدر نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک ریشمی جوڑا بطور ہدیہ کے بھیجا، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ مجھے عطاء کر کے فرمایا: اس کے دوپٹے بنا کر عورتوں میں تقسیم کر دو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 1077]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2614، م: 2071
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2614، م: 2071
← پچھلی حدیث (1076) باب پر واپس اگلی حدیث (1078) →