بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 10759
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 10759
حدیث نمبر: 10759 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، هِشَامٌ ، وَعَبْدُ الْوَهَّابِ ، هِشَامٌ ، عَبَّادِ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ ، أَبِي حَازِمٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا هِشَامٌ , وَعَبْدُ الْوَهَّابِ , أَخْبَرَنَا يَعْنِي هِشَامٌ , عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ , عَنْ أَبِي حَازِمٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , رَفَعَهُ , قََالَ: عَبْدُ الْوَهَّابِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " وَيْلٌ لِلْوُزَرَاءِ , لَيَتَمَنَّى أَقْوَامٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَّ ذَوَائِبَهُمْ كَانَتْ مُعَلَّقَةً بِالثُّرَيَّا، يَتَذَبْذَبُونَ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ , وَأَنَّهُمْ لَمْ يَلُوا عَمَلًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا امراء چوہدریوں اور حکومتی اہلکاروں کے لئے ہلاکت ہے یہ لوگ قیامت کے دن تمنا کریں گے کہ ان کی چوٹیاں ثریا ستارے سے لٹکی ہوتیں اور یہ آسمان و زمین کے درمیان تذبذب کا شکار ہوتے لیکن ذمہ داری پر کام نہ کیا ہوتا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10759]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (10758) باب پر واپس اگلی حدیث (10760) →