بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 10385
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 10385
حدیث نمبر: 10385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَرَوْحٌ ، عَوْفٌ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، وَخِلَاسٌ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , وَرَوْحٌ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قََالَ رَوْحٌ: وَخِلَاسٌ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يُتَوَضَّأَ مِنْهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے وضو کرنے لگے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10385]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 239، م: 282، وإسناده من جهة ابن سيرين صحيح، ومن جهة خلاس، منقطع فإنه لم يسمع من أبي هريرة
الحكم: حديث صحيح، خ: 239، م: 282، وإسناده من جهة ابن سيرين صحيح، ومن جهة خلاس، منقطع فإنه لم يسمع من أبي هريرة
← پچھلی حدیث (10384) باب پر واپس اگلی حدیث (10386) →