إِسْحَاقُ ، سُفْيَانُ ، عَلِيًّا
(حديث موقوف) (حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ مَرَّةً أُخْرَى، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ" فَمَسَحَ ظُهُورَهُمَا".
Translation: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے جس میں ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انہوں نے پاؤں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 1015]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، وهو مكرر ما قبله
Grade: إسناده صحيح، وهو مكرر ما قبله