بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 10077
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 10077
حدیث نمبر: 10077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ ، أَبِيه ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قََالَ: حَدَّثَنِي سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنِ أَبِيه ، عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ: قََالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر اپنا نام رکھ لیا کرو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھا کرو۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10077]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 3539، م: 2134، وهذا إسناد ضعيف لجهالة والد سليم
الحكم: حديث صحيح، خ: 3539، م: 2134، وهذا إسناد ضعيف لجهالة والد سليم
← پچھلی حدیث (10076) باب پر واپس اگلی حدیث (10078) →