☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفتن← سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 102
صفحہ 6 از 6
حدیث نمبر: 38910 مصنف ابن ابی شیبہ
٤٠٥٥٧ - حدثنا الحسن بن موسى قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن أبي محمد عن عاصم بن (عمرو) (٢) البجلي (أن أبا أمامة) (٣) قال: لينادين باسم رجل من السماء لا ينكره الذليل ولا يمتنع (منه) (٤) العزيز (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو امامہ سے منقول ہے کہ ایک آدمی کا نام آسمان سے پکارا جائے گا، ذلیل آدمی اس کا انکار نہیں کرے گا اور غالب و طاقتور اس سے منع نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40557، ترقيم محمد عوامة 38910)
حدیث نمبر: 38911 مصنف ابن ابی شیبہ
٤٠٥٥٨ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: حدثنا سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي أن حذيفة بن اليمان قال: بينما قوم يتحدثون إذ تمر بهم إبل قد عطلت، فيقولون: يا إبل! أين أهلك؟ (فتقول) (١) : أهلنا حشروا ضحى (٢) . تم كتاب الفتن (بحمد) (٣) اللَّه (وعونه) (٤) يتلوه إن شاء اللَّه كتاب الجمل
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو عثمان نہد ی سے منقول ہے کہ حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان نے فرمایا کہ اس دوران جب لوگ باتیں کر رہے ہوں گے تو ایک گمشدہ اونٹ ان کے پاس سے گزرے گا وہ لوگ پوچھیں گے کہ اے اونٹ تمہارے مالک کہاں ہیں؟ تو وہ جواب دے گا میرے اہل کو چاشت کے وقت جمع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40558، ترقيم محمد عوامة 38911)