☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب المغازي← سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 37752 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٣٥٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: ⦗٣٨٥⦘ أسلم الزبير وهو ابن ست (عشرة) (٢) سنة ولم يتخلف عن غزاة غزاها رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ حضرت زبیر اسلام لائے جبکہ ان کی عمر سولہ سال کی تھی اور وہ کسی ایسے غزوہ سے پیچھے نہیں رہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جہاد فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39357، ترقيم محمد عوامة 37752)