☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إسلام علي بن أبي طالب ﵁
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب المغازي← إسلام علي بن أبي طالب ﵁
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 37749 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٣٥٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن عمرو ابن مرة عن أبي حمزة مولى الأنصار عن زيد بن أرقم قال: أول من أسلم مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علي (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سب سے پہلے جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمرا ہ اسلام لایا وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39354، ترقيم محمد عوامة 37749)
Hadith No.: 37750 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٩٣٥٥ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبي مالك الأشجعي عن سالم قال: قلت لابن الحنفية: أبو بكر كان أول القوم إسلاما؟ قال: لا، قلت: فيم علا أبو بكر وسبق حتى لا يذكر أحد غيرأبي بكر؟ قال: كان أفضلهم إسلاما حين أسلم حتى لحق بربه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم سے روایت ہے کہ میں نے ابن الحنفیہ سے پوچھا۔ لوگوں میں سے سب سے پہلے حضرت ابوبکر اسلام لائے تھے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں! میں نے عرض کیا: پھر حضرت ابوبکر نے کس بنیاد پر عالی مرتبہ حاصل کیا۔ اور سبقت لے گئے یہاں تک کہ حضرت ابوبکر صدیق کے علاوہ کسی کا ذکر ہی نہیں ہوتا؟ انہوں نے جواب دیا کہ حضرت ابوبکر صدیق جب اسلام لائے تو وہ لوگوں میں سے سب سے افضل اسلام لانے والے تھے تاآنکہ وہ اپنے پروردگار سے جا ملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39355، ترقيم محمد عوامة 37750)