☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خریداری اور شرط لگانے کی ممانعت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← خریداری اور شرط لگانے کی ممانعت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 37665 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٦٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر (بن محمد بن عمرو بن حزم عن عمر بن عبد العزيز (عن) (١) أبي بكر) (٢) بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من وجد متاعه عند رجل قد أفلس فهو أحق به" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے تو یہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ بھی (دیگر) قرض خواہوں کے طریقہ پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39269، ترقيم محمد عوامة 37665)