☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دوسری مرتبہ جماعت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← دوسری مرتبہ جماعت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 37333 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٣٣ - [حدثنا عبد الرحيم (حدثنا) (١) ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من قتل عبده قتلناه، ومن جدع عبده جدعناه"] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی اپنے غلام کو قتل کرے گا، ہم اس کو قتل کریں گے اور جو کوئی اپنے غلام کا ناک کاٹے گا ہم اس کا ناک کاٹیں گے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: آزاد کو غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38933، ترقيم محمد عوامة 37333)