☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 37310 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩١٠ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"البيعان بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا إلا أن يكون بيعهما عن خيار" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بائع، مشتری کو اپنی بیع میں اختیار ہوتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں اِلَّا یہ کہ ان کی بیع میں کوئی (اضافی) اختیار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38910، ترقيم محمد عوامة 37310)
حدیث نمبر: 37311 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩١١ - حدثنا يزيد عن شعبة عن قتادة عن صالح أبي الخليل عن عبد اللَّه ابن الحارث عن حكيم بن حزام أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"البيعان بالخيار ما لم يتفرقا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بائع، مشتری کو باہم جُدا ہونے تک اختیار (فسخ) ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38911، ترقيم محمد عوامة 37311)
حدیث نمبر: 37312 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩١٢ - حدثنا هاشم بن القاسم حدثنا أيوب بن عتبة حدثنا أبو كثير (السحيمي) (١) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"البيعان بالخيار في بيعهما ما لم يتفرقا أو يكن بيعهما عن خيار" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشادہ ہے کہ بائع، مشتری کو اپنی بیع میں تب تک اختیار ہے جب تک باہم جُدا نہ ہوجائیں۔ یا ان کی بیع میں کوئی (اضافی) اختیار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38912، ترقيم محمد عوامة 37312)
حدیث نمبر: 37313 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩١٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن (حماد) (١) بن زيد (عن) (٢) جميل بن مرة عن أبي الوضئ عن أبي برزة قال: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"البيعان بالخيار ما لم يتفرقا" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو برزہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بائع، مشتری کو باہم جُدا ہونے تک اختیار (فسخ) ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38913، ترقيم محمد عوامة 37313)
حدیث نمبر: 37314 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩١٤ - [حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"البيعان بالخيار ما لم يتفرقا"] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بائع، مشتری کو باہمی جدال تک اختیار ہوتا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: بیع جائز (نافذ) ہوجاتی ہے اگرچہ باہمی جدائی نہ ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38914، ترقيم محمد عوامة 37314)