☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صف کے پیچھے جو شخص اکیلا نماز پڑھے، اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← صف کے پیچھے جو شخص اکیلا نماز پڑھے، اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 37235 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٨٣٤ - حدثنا عبدة عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم لاعن بين رجل (وامرأته) (١) وقال:"عسى أن يجيء به أسود جعدًا"، فجاءت به أسود جعدًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد اور اس کی عورت کے درمیان لعان کروایا اور فرمایا، امید ہے کہ اس عورت کا سیاہ رنگ بچہ پیدا ہو۔ پس اس عورت کا سیاہ رنگ بچہ پیدا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38834، ترقيم محمد عوامة 37235)
حدیث نمبر: 37236 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٨٣٥ - حدثنا وكيع عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم لاعن (بالحمل) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمل کی بنیاد پر لعان کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38835، ترقيم محمد عوامة 37236)
حدیث نمبر: 37237 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٨٣٦ - حدثنا وكيع عن (١) ابن أبي خالد عن الشعبي في رجل تبرأ مما في بطن امرأته، قال: (يلاعنها) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے اس آدمی کے بارے میں یہ فتویٰ منقول ہے جو اپنی عورت کے حمل سے براءت کا اظہار کرے، کہ ایسا آدمی عورت سے لعان کرے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ حمل (کے انکار کی بنیاد) پر لعان کے قائل نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38836، ترقيم محمد عوامة 37237)