☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الرد على أبي حنيفة← باب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 37202 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٨٨٠١ - حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (١) (٢) بن مخلد قال: حدثنا عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: حدثنا شريك بن عبد اللَّه عن سماك عن جابر بن سمرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديًا ويهودية (٣) .
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38801، ترقيم محمد عوامة 37202)
Hadith No.: 37203 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٨٨٠٢ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن البراء ابن عازب أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کو سنگسار (کرنے کا حکم) فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38802، ترقيم محمد عوامة 37203)
Hadith No.: 37204 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٨٨٠٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (مجالد) (١) عن عامر عن جابر بن عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديًا ويهودية (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی مر د اور ایک یہودیہ عورت کو سنگسار (کرنے کا حکم) فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38803، ترقيم محمد عوامة 37204)
Hadith No.: 37205 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٨٨٠٤ - حدثنا ابن نمير حدثنا عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديين أنا فيمن رجمهما (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یہودیوں کو سنگسار (کرنے کا حکم) فرمایا اور میں نے ان یہودیوں پر سنگ باری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38804، ترقيم محمد عوامة 37205)
Hadith No.: 37206 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٨٨٠٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديًا ويهودية (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور یک یہودیہ عورت کو سنگسار (کرنے کا حکم) فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا یہ قول ذکر کیا جاتا ہے کہ: یہودی مرد و عورت پر سنگساری کا حکم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38805، ترقيم محمد عوامة 37206)